بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار ، کشمیر مطلع جزوی ، بارش کا امکان

جھنگ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم

کراچی میں مضحر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث مطلوب ڈیلر گرفتار

کراچی کریم آباد انڈر بائی پاس سے ایک شخص کی لاش دریافت

کراچی کورنگی تاج گبول کوٹھ کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو ہلاک

کراچی کورنگی انڈس ہسپتال میں زیر علاج لاوارث شخص دوران علاج جاں بحق

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رات کے وقت کلب کھلا رکھنے پرورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان گرفتار

(ویب ڈسیک)لاہورمیں گرین ٹاؤن پولیس نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو گرفتار کرلیا۔  تفصیلات کیمطابق لاہورکیعلاقے گرین ٹاو?ن میں ملک کا نام روشن کرنے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو رات کے وقت کلب کھلا رکھنے پرگرفتار کیا گیا۔  پولیس نے  ورلڈ چیمپین کی پینٹ کی بیلٹ اتروا کرحوالات میں  15 منٹ تک  بندرکھا۔ پی پی آئی کے مطابق احسن رمضان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ میں ورلڈ چیمپئن ہوں تو وہ کہتے کہ ہمارے اوپر کون سا احسان کیا ہے۔ اہلکار اْنہیں گالیاں دیتے رہے، دوست کے آنے پر رہائی ملی۔ مزید پڑھیں:  لاہور: ڈیفنس میں فائرنگ سے باپ بیٹا قتل اْن کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے کوشش کی اور کامیاب بھی ہوا لیکن مجھے کیا پتہ تھا میرے ملک میں ہی مجھے ذلیل و رسوا کیا جائے گا۔ احسن رمضان  نے وزیرِ اعظم اور آئی جی پولیس پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اْن کے ساتھ انصاف کیا جائے۔