ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں سال پاکستان کے پولیو فری ہونے کاقوی امکان

کراچی (پی پی آئی)رواں سال پاکستان کے پولیو فری ملک ہونے کاقوی امکان ہے، پاکستان میں پہلے پولیو کی 11اقسام تھیں اب صرف ایک رہ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں پولیوکے درجنوں کیس رپورٹ ہوتے تھے، رواں سال صرف 2 کیسزسامنے آئے۔ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں 18 پولیو ورکرز اور 49 اہلکار شہید ہوئے۔کوآرڈینیٹرانسدادپولیوپروگرام  شہزاد بیگ نے بتایا کہ افغانستان میں پولیوکیسززیادہ ہیں تاہم ہم پولیوکے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔