کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ باواجی سلوئی والے کے عرس کی تقریبات کل شروع ہونگی

چواسیدن شاہ (پی پی آئی)صوفی بزرگ حافظ غلام احمد چشتی گولڑوی المعروف حافظ باواجی سلوئی والے کے پچاسویں دو روزہ عرس کی تقریبات اتوار 6اگست کو رحمانیہ مسجد چواسیدن شاہ میں شروع ہونگی۔پی پی آئی کے مطابق  علمائے کرام خطاب اور نعت خواں بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔