ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم کیو ایم پاکستان جشن آزادی شاندار طریقے سے منائے گی

کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سی او سی جوائنٹ انچارج علی شہباز نے برنس روڈ ٹاون آفس میں ٹاؤن کمیٹی کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال بھی ایم کیو ایم پاکستان جشن آزادی شاندار طریقے سے منائے گی جس کا باقاعدہ  آغاز 5اگست سے  ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق  ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی مرکزی تقریب 13,اگست رات فریسکو چوک برنس روڈ پر ہوگی۔جس میں مرکزی رہنماؤں سمیت ہر سال کی طرح ٹاؤن و یوسی اور عوام بڑی تعداد شریک ہوں گے۔اس موقع سی او سی ممبر عمران احمد نے ٹاؤن ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ الیکشن کی تیاری کریں اور عوام سے رابطے تیز کریں۔اس موقع پر ٹاؤن انچارج عرفان اللہ خان  جوائنٹ جابر۔ہاورڈ جون اور ٹاؤن و یوسی ذمہ داران موجود تھے۔