اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اگلے سال ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا

کراچی(پی پی آئی)ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور لاہور بنیادی طور پر ایونٹس کی میزبانی کریں گے۔ لاہور 18 ایونٹس کی میزبانی کرے گا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی نو میچز کھیلے جائیں گے۔