ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی منقطع

 اسلام آباد /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار ٹرک راستے میں ہی پھنس جانے سے آزاد کشمیر میں نہ صرف اشیائے ضروریہ بلکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے محکمہ شاہرات آزاد کشمیر کو لینڈ سلائیڈ پر کام کرنے سے روک دیا۔