متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے: جاوید لطیف

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت میں شامل کچھ جماعتیں تحفظات کا اظہار کرتی ہیں تو ان کو دیکھنا ذمے داری ہے،، لوگ کہتے ہیں کہ ٹیکنوکریٹ آیا تو دو سال کیلئے الیکشن بھول جائیں، کیا ٹیکنوکریٹ کو مسلم لیگ ن لائے گی، ایسا قطعاً نہیں۔