ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 255 روپے کا اضافہ

کراچی (پی پی آئی) ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 255 روپے کا اضافہ ہواہے۔ پی پی آئی کے مطابق گرانفروشوں نے ایل پی جی کی قیمت میں از خود  اضافہ کر دیا جس کے باعث ایک ہفتے میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی خریداری عام آدمی کو مشکلات سے دوچار کر گئی قیمت میں 255 روپے کے بڑے اضافہ سے ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد اضافہجبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح29.83فیصد ریکارڈکی گئی۔