بلاول بھٹی کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کا امکان

دبئی: بلاول بھٹی کو ٹیسٹ سیریز کے لیے دبئی میں روک دیا گیا۔ قومی بولرکا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹی متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم کا حصہ ہونگے تاہم ذرائع کے مطابق انہیں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ بلاول بھٹی نے سات ایک روز میچوں میں شرکت کی جس میں انہوں نے باسٹھ رنز اسکور کرنے کے ساتھ پانچ شکار بھی کیے۔ ان کی بہترین بولنگ میں37 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرنا ہیں۔

Next Post

پہلے ٹیسٹ میں فتح کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے : مصباح

Mon Dec 30 , 2013
ابو ظہبی : پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں ہرانے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی زیر کرنے کے لیے کمر کس لی ،کپتان مصباح الحق نے پہلا ٹیسٹ بھی جیتنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ابوظہبی میں قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل مختصر ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی،کھلاڑی کوچ ڈیو واٹمور کی زیر […]