کراچی (پی پی آئی) ہنڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3 سے 20 ہزار کا اضافہ کردیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 1 لاکھ 57 ہزار 900، سی ڈی ڈریم 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے، ہنڈا 125 سی سی 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے، سی بی 125 ایف 3 لاکھ 90 ہزار 900 روپے میں ملے گی۔پی پی آئی کے مطابق مارکیٹ میں نسبتا کم قیمت کے باعث چائنا ماڈل موٹرسائیکلوں کی مانگ بڑھی ہے جو قسطوں پر بھی دستیاب ہیں۔
Next Post
آسیان تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا،کئی شعبوں میں معاہدے متوقع
Sat Aug 5 , 2023
کراچی (پی پی آئی) آسیان کا50 رکنی تجارتی وفد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دعوت پر 6 سے 11 اگست تک پاکستان کادورہ کریگا۔پی پی آئی کے مطابق وفد کے ارکان ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، زراعت اور خوراک، آئی ٹی، تعمیراتی مواداور دیگر شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیں گے،کئی شعبوں میں معاہدے […]
