جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک سے گرفتار

لاہور(پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لاہور پولیس نے زمان پارک سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہیکہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد اب لاہور سے اسلام آباد لے کر جارہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابقعمران خان کے اہلخانہ نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔