جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف کو اغوا کیا گیا، پولیس کے پاس کوئی فیصلہ نہیں تھا۔پی پی آئی کے مطابق  درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ آج ہی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرے اور پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے۔ واضح رہے کہ عمران خان کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے حراست میں لیا، انہوں نے پولیس کو پرسکون حالت میں گرفتاری دی۔