جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سرابھی شامل

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا گیا اب صوبہ کے غریب خواجہ سرا بھی 3 ماہ میں ساڑھے 8 ہزار سے 9 ہزار روپے تک حاصل کر سکیں گے۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلے ٹرانسجینڈر جہانزیب عرف الماس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر کرلیا گیا۔ وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی  نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جہانزیب عرف الماس کو کیش رقم حوالے کردی۔