آسٹریلیا میں طیا رہ گر کر تباہ ، پانچ افراد جاںبحق

کینبرا: آسٹریلیا کی اسٹیٹ کوئنز لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ طیارہ ہوا بازی کے لیے استعمال کیا جانے والاطیارہ کیزنا206اڑتے ہی کیبولچر کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے اس میں سوار پانچوں افراد جاں بحق ہو گئے۔آسٹریلوی حکومت اس حادثے کی تحقیقا ت کر رہی ہے۔

Next Post

وزیر اعظم ٹی بی کے مریضوں کے لیے فوڈ سپورٹ پروگرام شروع کرائیں: ڈاکٹر عبدالصمد

Sat Mar 22 , 2014
حیدرآباد: ٹی بی ایسوسی ایشن سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالصمد نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم ٹی بی کے مریضوں کے لیے ‘فوڈ سپورٹ‘ پروگرام شروع کرائیں۔صدر ڈاکٹر عبدالصمد نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ٹی بی کے مریضوں کے لیے بہترین ماحول اور ادویات کے ساتھ ساتھ متوازن غذا کی […]