کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیجنڈری بیٹرانضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

کراچی (پی پی آئی)لیجنڈری بیٹرپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سابق کپتان کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے، انضمام الحق ایشیاکپ اور ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔