کراچی (پی پی آئی)پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G کے گروپ چیف ریگولیٹری آفیسر، نوید خالد بٹ کو نو تشکیل شدہ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن (ٹی او اے) کی مینجمنٹ کمیٹی کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایسوسی ایشن کے پہلے اجلاس کے دوران نوید خالد بٹ سمیت پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری کے سرکردہ رہنماؤں کا مختلف عہدوں پر تقرر عمل میں لایا گیا۔۔“نوید خالد بٹ تقریبا دو دہائیوں سے پی ٹی سی ایل گروپ سے وابستہ ہیں اور انہوں نے کمپنی کو پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری میں مرکزی حیثیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Next Post
لیجنڈری بیٹرانضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر
Mon Aug 7 , 2023
کراچی (پی پی آئی)لیجنڈری بیٹرپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سابق کپتان کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے، انضمام الحق ایشیاکپ اور ورلڈ کپ کیلئے […]
