ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کے اسلام آباد، پشاور،لسبیلہ میں چھاپے، 5 ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

 اسلام آباد، پشاور،لسبیلہ (پی پی آئی) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے 3 مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد، پشاور اور لسبیلہ میں کارروائیوں کے دوران 207 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 5 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابقکارروائیوں میں 14 کلو 400 گرام افیون، 193 کلو 200 گرام چرس برآمد کی گئی، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔