کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت

    لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق جسٹس راحیل کامران نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کہا کہ سرکاری وکیل ملاقات کرا کے عدالت کو آگاہ کریں،قیصرہ الہٰی کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تمام مقدمات میں پرویز الہٰی کی ضمانتیں منظور ہونے کے باوجود انہیں نظر بند کیا گیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔  بعدازاں عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔