اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مونس الہیٰ کے سیکرٹری سہیل اصغر اعوان نیب کے ہاتھوں گرفتار کر لیا

 لاہور (پی پی آئی) نیب لاہور نے شکنجہ سخت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کے سیکرٹری سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس کرنے کا الزام ہے، نیب نے سہیل اصغر اعوان کو احتساب عدالت پیش کیا جہاں ملزم کا 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔نیب کی جانب سے سہیل اصغر اعوان کے خلاف سرکاری ٹھیکوں میں ناقص میٹیریل استعمال کروا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔