ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: لو ک رائٹ ایونٹ سے باہر ہوگئے

چٹاگانگ: انگلش کر کٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر لو ک رائٹ انجری کا شکار ہوکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ۔ لوک رائٹ کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین کریگ کیسویٹر کو بلا لیا گیا ہے ۔ لوک رائٹ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے جارحاح مزاج بیٹسمین اور مستقل رکن ہیں لیکن کچھ عرصے سے انجری کا شکار تھے تاہم نیوزی لینڈ کے خلا ف ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ سے قبل ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہوگئے ۔آئی سی سی نے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کیوسٹر کو انگلینڈ ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Next Post

میامی ٹینس: نوواک جوکووچ اور روجر فیڈرر تیسرے راﺅنڈ میں

Sat Mar 22 , 2014
میامی: سابق عالمی چیمپئن روجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔میامی میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کروشیا کے کارلووک مدمقابل ہوئے۔ دو بار کے چیمپئن سوئس سٹار نے 74 منٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد کروشین حریف کو شکست دی۔ […]