پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان 3خواتین کو بچاتے ہوئے جھیل میں ڈوب گیا

اوٹاوا (پی پی آئی)کینیڈا کے کیلگری ٹاون میں پاکستانی نوجوان رضا عزیز جھیل میں ڈوبنے والی خواتین کو بچاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا گیا۔کینیڈین میڈیا کے مطابق حال ہی میں کینیڈا پہنچنے والا پاکستانی رضا عزیز جھیل میں 3خواتین کو بچاتے ہوئے ڈوب گیا،پی پی آئی کے مطابق رضا عزیز حال ہی میں پشاور سے کینیڈا کے شہر سسکاٹون پہنچا تھا۔کینیڈین میڈیا کا کہناتھا کہ رضا عزیزجھیل میں 3خواتین کو بچانے سے قبل ہی ڈوب گیا، رضا عزیز کا پاوں جھیل کی جھاڑیوں میں پھنس گیا تھا،رضا عزیز کی آخری رسومات کیلگری میں ہی ادا کی گئیں۔سسکاٹون پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے میں مجرمانہ عنصر کی نشاندہی نہیں ہوئی، رضا عزیزکے دوست کا کہناتھا کہ رضا عزیز اچھا تیراک تھا لیکن جھیل میں  موجودجھاڑیوں سے لا علم تھا۔