ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی جشن آزادی پر اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں رعایت

 اسلام آباد (پی پی آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے  جشن آزادی پر اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 14اگست کو پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں پر 14فیصد رعایت ہو گی،رعایتی ٹکٹ فوری طور پرحاصل کئے جا سکتے ہیں،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ رعایتی ٹکٹ 14اگست کو سفر کیلئے کارآمد ہوں گے۔