کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شہباز شریف مریم نواز، اسحٰق ڈار سمیت متعدد کی لندن آمد کا امکان

لندن(پی پی آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف مریم نواز شریف، اسحٰق ڈار سمیت متعدد ن لیگی رہنماؤں کی آئندہ  چند روزمیں لندن آمد کا امکان ہے، جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  سے آئندہ الیکشن،پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پربھی بات چیت کریں گے۔