پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کوہوگی

کراچی (پی پی آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے زیر اہتمام 100 روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15  منگل اگست کو صبح 9بجے ہوگی جس کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 1000 روپے مالیت کے1199 انعامات ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق مرکز قومی بچت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں  خصوصی تقریب ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوگی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔