کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل منظور کیانی 7ستمبر کو  ریٹائر ہو جائیں گے

کراچی (پی پی آئی)ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل منظور احمد کیانی 7ستمبر کو 60سال عمر پوری ہونے پر نوکری سے ریٹائر ہو جائیں گے، گریڈ 21کے افسر منظور احمد کیانی کا تعلق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ سے ہے، انہیں مئی 2022 میں یم اے جی تعینات کیا گیا تھا، پی پی آئی کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے نئے ایم اے جی کی تعیناتی کیلئے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ 21کے سینئر افسران کا پینل آئندہ ماہ وزارت دفاع کو منظوری کیلئے بھجوائے جانے کی توقع ہے۔