ہزارہ ایکسپریس حادثہ کی تحقیقات16 اگست کو نواب شاہ  اور 17 اگست کو سکھرمیں ہوگی

سکھر/نواب شاہ(پی پی آئی)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف پاکستان ریلویز علی محمد آفریدی 16 اگست 2023 کو نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر اور 17 اگست 2023کو ڈویژنل سپر نٹنڈنٹ سکھر کے کمیٹی روم میں (-11 اپ) ہزارہ ایکسپریس کو 06.08.2023 کو پیش آنے والے حادثہ کے حوالے سے انکوائری کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق معلومات رکھنے والوں کو رابطہ کا کہا گیا ہے۔

Latest from Blog