سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایشیا کپ 30 اگست سے پاکستان میں شروع ہو گا

لاہور (پی پی آئی)  ایشیا کپ 30 اگست سے پاکستان میں شروع ہو گا۔ایشیا کپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا گیا۔ ایشیا کپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی قیمتیں اس مخصوص وجہ کے سبب اتنی رکھی گئی ہیں کہ شائقین آسانی سے سٹیڈیم کا رخ کر سکیں اور پاکستانی و غیرملکی کرکٹ سٹارز کے سنسنی خیز مقابلے اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا لطف اٹھائیں۔بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ دیگر انکلوڑرز کے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کیا جائے گا۔