کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی خاتون سیما حیدر پر فلم ‘کراچی ٹو نوئیڈا’ کی شوٹنگ شروع

 میرٹھ(پی پی آئی)پاکستان سے غیر قانونی طور پر ہندوستان  پہنچ کر شادی رچانے والی سیما حیدر اور سچن پر بننے والی فلم کراچی ٹو نوئیڈا کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ شوٹنگ کی پہلی تصویر بھی بھارتی میڈیا نے شئیر کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابقکراچی ٹو نوئیڈا فلم کے پروڈیوسر امت جانی نے الزام لگایا کہ راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نو نرمان سینا  امت جانی نے انہیں دھمکی دی ہے، لیکن وہ ڈرنے والے نہیں ہیں۔امت جانی نے کہا کہ فلم بنانے کا اراہ کیا تو راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نو نرمان سینا  چراغ پا ہوگئی۔ امت جانی نے اعلان کیا وہ ممبئی میں بیٹھ کر فلم بنائیں گے اور ڈریں گے نہیں۔ ممبئی میں بیٹھ کر فلم کا پورا ہوم ورک کریں گے۔امت جانی نے کہا کہ فلم یا سیما حیدر سے نہیں بلکہ اس بات سے ایم این ایس چراغ پا ہے کہ فلم کے فنکار اترپردیش اور بہار کے ہیں۔