امریکن موٹو جی پی : اسپین اور اٹلی کے رائیڈر ز سر فہرست

ٹیکساس: امریکن موٹو جی پی کے دوسرے روز اسپین اور اٹلی کے رائیڈرزسر فہرست رہے۔امریکاکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والی موٹوجی پی پریکٹس سیشن کے دوسرے روز رائیڈرز نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا۔عالمی چیمپئن ا سپنش رائیڈر مارک مارکیز مقررہ فاصلہ 2 منٹ 4 اعشاریہ سات سیکنڈ میں طے کر کے تیز ترین رائیڈر قرار پائے۔اٹلی کے آندرے ڈویسو دوسرے نمبر پر رہے ،اسپن کے ہی ڈینی پیڈروسا نے تیسری ، اٹلی کے آندرے نے چوتھی پوزیشن اپنے نام کی۔

Next Post

سابق قومی اولمپیئنز کی ویٹرنز ورلڈ کپ کے لیے تیا ریاں

Sat Apr 12 , 2014
لاہور: ہاکی ورلڈ کپ 2014کے اختتام پر ویٹرنز ورلڈ کپ میں پاکستان کے سابق اولمپئینزحصہ لیں گے۔31مئی 2014 سے ہالینڈ میںہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار قومی ہاکی ٹیم حصہ نہیں لے سکے گی۔میگا ایونٹ کے اختتام پر ویٹرنز ورلڈ کپ کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کے چالیس سال سے پچاس سال […]