ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی  پاکستان نے سعودیہ میں منعقد ہونیوالی 4روزہ بین الاقوامی نمائش”سعودی بلٹ 2023“میں شرکت کیلئے 17اگست تک درخواستیں طلب کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سعودی دار الحکومت ریاض میں عالمی تجارتی نمائش 6 تا 9 نومبر منعقد ہو گی۔ نمائش میں تعمیراتی میٹیریل اورسنگ مر مر سے بنائی جانے والی مصنوعات کی نمائش کی جائیگی۔ نمائش میں مصنوعات/ خدمات تیارو برآمد کرنیوالے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش کے علاوہ عالمی خریداروں کے ساتھ کاروباری معاملات بھی طے کرسکیں گے۔