اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کا معاملہ، حکم امتناع واپس

 کوئٹہ (پی پی آئی)چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے معاملے پر بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم امتناع واپس لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکے جانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے انعقاد سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ مینجنگ کمیٹی بورڈ آف گورنرز نامزد نہیں کر سکتی۔ اٹارنی جنرل کا دلائل میں کہنا تھا کہ پی سی بی کی عبوری کمیٹی روزمرہ معاملات چلا سکتی ہے۔