سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

“پاکستان کو شہبازشریف کی نہیں درودشریف کی ضرورت ہے”، اداکارہ اریبہ حبیب

کراچی (پی پی آئی)معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں انہو ں نے پاکستان کی معاشی صورتحال دیکھ کر تبصرہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جو حالات پاکستان کے ہو گئے ہیں، یقین کریں پاکستان کو شہباز شریف کی نہیں،درود شریف کی ضرورت ہے.” اداکارہ اریبہ کا کیا گیا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے سوشل میڈیا صارفین اس دلچسپ تبصرے پر ملے جلے ردعمل کا اظہا رکر رہے ہیں جبکہ کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بات سچ ہے۔