سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھر میں لڑائی پر ماں 3 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، ایک لاش مل گئی، 2 کی تلاش

 نوشہرہ (پی پی آئی) گھریلو ناچاقی پر  ماں 3 بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ پی پی آئیکے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور نہر میں چھلانگ لگا دی۔ مقامی لوگوں نے خاتون کو بچا لیا تاہم بچے نہ ملے تو ریسکیو عملے کو اطلاع دی گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد ایک بچے کی لاش نکال لی جبکہ 2 بچوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔