سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سمٹ بینک لمیٹڈ کا نام تبدیل،بنک مکرمہ لمیٹڈ رکھنے کی منظوری

کراچی (پی پی آئی)سمٹ بینک لمیٹڈ نے ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی منظوری کے بعد اپنا نام سمٹ بینک کا نام تبدیل کر کے بینک مکرمہ لمیٹڈ (BML) رکھنے کا فیصلہ کیاہے جس کا اطلاق دیگر ریگولیٹری اور کارپوریٹ منظوریوں کے بعد ہو گا۔ پی پی آئی کے مطابق نام کی تبدیلی متحدہ عرب امارات کے ممتاز سرمایہ کار  ناصر عبداللہ حسین لوتاہ کی طرف سے حال ہی میں سمٹ بینک کے اکثریتی حصص کے حصول کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔