لندن: انگلینڈاگلے سال ایشنر سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کر ے گا ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مئی 2015میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جس میں دو ٹیسٹ ،پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا ۔سیریز کا پہلاٹیسٹ 21مئی سے لارڑ ز میں شروع ہوگا ۔انگلینڈ کر کٹ بورڑ کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ایشنر سے پہلے نیوزی لینڈ کے خلاف تینوں طرز کی سیرز کی میزبانی کے لیے ہم بہت خوش ہیں۔
Next Post
چنائی سپر کنگز نے براوو کی جگہ ڈیوڈ ہسی سے معاہدہ کر لیا
Tue May 13 , 2014
ممبئی: چنائی سپر کنگ نے آئی پی ایل کے رواں سیزن کے لیے زخمی ڈیوائن براووکے متبادل کے طور پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ ہسی سے معاہدہ کر لیا۔براوو کنگز الیون پنجاب کے خلاف ان کے پہلے میچ میں کیچ کی کوشش میں کندھا کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔چنائی سپر کنگز نے آئی پی ایل کے بقیہ میچوں کے لیے […]
