لاہور: پی سی بی کے سابق چیئر مین ذکا اشرف پر دو کروڑ80 لاکھ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔سابق چیئرمین بیرون ملک دوروں پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ گئے جس کا کوئی ریکارڈموجود نہیں،پی سی بی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میںسابق چیئر مین کے دور میںبھاری کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جہاں اختیارات کا نا جائز فائدہ بھی اٹھایا گیا ہے ،کرپشن میں بورڈ کے لیے گاڑیوں کا لین دین بھی ہوا ہے جبکہ تمام نا جائز اخراجات کا کوئی ریکارڈموجود نہیں ہے۔
Next Post
انگلینڈ ایشنرسے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کر ے گا
Tue May 13 , 2014
لندن: انگلینڈاگلے سال ایشنر سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کر ے گا ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مئی 2015میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جس میں دو ٹیسٹ ،پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا ۔سیریز کا پہلاٹیسٹ 21مئی سے لارڑ ز میں شروع ہوگا ۔انگلینڈ کر کٹ بورڑ کے چیف […]
