جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مورو کے قریب کار میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس گئے، ہسپتال منتقل

مورو (پی پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو کے قریب کار میں آگ لگنے سے 4 افراد جل کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق حادثہ دادو روڈ پر پیش آیا جہاں کار میں سفر کے دوران اچاناک آگ بھڑک اٹھی، کار میں سوار  افراد کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا اورچاروں بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو عملے نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں برن یونٹ میں طبی امداد فراہم کی گئی۔