بارسلونا نے اٹالین فٹ بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

میڈرڈ: بارسلونا نے ریال سوسیڈ اڈ کو شکست دے کر اٹالین فٹبال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل لیگ کا دوسرا میچ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوا ۔بارسلونا کی ٹیم پہلے لیگ میچ میں دو صفر سے کامیابی پر فائنل میں جگہ بنانے پر کامیاب ہوئی ۔

Next Post

قومی جونیئراسنوکرچیمپئن شپ 15 فروری سے کھیلی جائے گی

Fri Feb 14 , 2014
کراچی: قومی جونیئراسنوکرچیمپئن شپ 15 فروری سے کھیلی جائے گی، ملک بھر سے ٹاپ32کھلاڑی حصہ لیں گے۔ کراچی جمخانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکرایسوسی ایشن کے صدرعالم گیر شیخ نے سال2014 کے کلینڈر شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ محدود وسائل کے باوجود قومی اسنوکر کھلاڑی رواں سال14 قومی اوربین الاقوامی مقابلوں […]