ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکا، ترکیہ، ایران، آذربائیجان کی جشن آزادی پر پاکستان کو مبارکباد

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کے 76 واں یومِ آزادی کے موقع پر امریکا، ترکیہ، ایران، آذربائیجان نے مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ 76 سالہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے حمایت جاری رکھیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے  پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک میں اقتصادی ترقی بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ترکیہ کی جانب سے بھی مبارکباد پیش کی گئی ساتھ ہی تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، دوسری جانب آذربائیجان کی جانب سے بھی  پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دی گئی۔