پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے صلاح مشورہ،2مراحل میں حلف اٹھانیکی تجویز

 اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کابینہ کی تشکیل  کیلئے قریبی رفقا اور اہم شخصیات سے مشورے جاری  رکھے ہوئے ہیں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعظم کوو فاقی کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا مشورہ  دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 10سے 12وزرا کی کابینہ تشکیل دینے کی تجویزدی گئی ہے، جس میں خزانہ، خارجہ، داخلہ،اطلاعات و نشریات، قانون و انصاف کے وزرا  حلف اٹھائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق دوسرے مرحلہ میں وزرائے مملکت، معاونین خصوصی اور مشیروں کا تقرر ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی،ہاشم ڈوگر،، معروف بینکر محمد زبیر کے نام  زیرغورہیں،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم نے اپنا پروٹوکول بھی محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔