پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں نئی موبائل فون سروس ”اونک“ کا چرچا،پی ٹی اینے تردید کردی

کراچی (پی پی آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چند ہفتوں سے چہ مگوئیوں میں رہنے والی نئی موبائل فون سروس ”اونک“ متعارف کرا دی گئی ہے۔ مذکورہ کمپنی پی ٹی ایم ایل پاکستان کی پہلی فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے لیس کمپنی ہوگی۔ اونک کو خصوصی طور پر انٹرنیٹ پیکیجز کیلئے متعارف کرایا گیا ہے اور یہ برانڈ خصوصی طور پر انٹرنیٹ ڈیٹا کا کام کرے گا۔ یہ بموجودہ موبائل سمز کی طرح ہوگا اور اس سے کالز بھی کی جا سکیں گی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا  ہے کہ حکومت پاکستان نے کسی نئی کمپنی کو سیلولر کا لائسنس جاری نہیں کیا۔  پی ٹی اے کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ملک میں ایک نئے آپریٹر اور اس کی نئی سروس ”اونک (ONIC)“ کے حوالے سے عوام اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں غلط ہیں، پاکستان میں کسی بھی نئے موبائل آپریٹر کو سیلولر لائسنس نہیں دیا گیا۔