پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باتھ آئی لینڈ اور کلفٹن کے پوش علاقہ بھی نشہ کے عادی افراد سے محفوظ نہیں

کراچی (پی پی آئی)کراچی کا پوش علاقہ کلفٹن بھی نشہ کے عادی افراد سے محفوظ نہیں رہا۔ پی پی آئی کے مطابق تین  تلوار،شون اور دوتلوا ر چورنگی ہی نہیں عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے سامنے برج کے نیچے اور باتھ آئی لینڈ کے پوش علاقہ میں بھی منہ پر  چادرڈال کر نشئی نشہ کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔کلفٹن پولیس اپنی حدود میں نشہ کرنے والوں کے خلاف  آپریشن میں ناکام نظر آتی ہے۔