اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں کومبنگ آپریشنز،کالعدم ٹی ٹی پی کے 9، داعش کے4 کمانڈرز سمیت 21دہشتگرد گرفتار

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کومبنگ آپریشنز کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 9، داعش کے4 کمانڈرز سمیت 21دہشتگرد گرفتارکرلئے گئے، پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لاہور، ناروال،ڈی جی خان، جہلم،مظفر گڑھ، گوجرانوالہ، سرگودھا، لیہ، اٹک، گوجرانوالہ اور ساہیوال سمیت دیگر شہروں سے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، پرائما کارڈ،ڈیٹونیٹرز، حفاظتی فیوز، ہینڈ گرینڈ اور نقدی برآمد کرلی گئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی شناحت شاہد، امین، گل رحمان، آزاد، اسحاق، اعجاز، جاوید، مدثر، اقبال، عیسٰی، شہبازاورسیف وغیرہ کے نام سے ہوئی ہے۔ رواں ہفتے700 کومبنگ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، کومبنگ آپریشنز میں 29829افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔