اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کہوٹہ اور راولپنڈی کو آزاد کشمیر سے ملانے والی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

کہوٹہ (نمائندہ جنگ) کہوٹہ اور راولپنڈی کو آزاد کشمیر سے ملانے والی مصروف شاہراہ کہوٹہ آزاد پتن روڈ سون کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہو گئی۔ مسافر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگنے سے مردو خواتین اور بچے  پریشان ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  حال ہی میں تعمیر ہونیوالی پنجاڑ چوک کہوٹہ تا آزاد پتن روڈ بھی تباہ ہو چکی ہے۔ ٹریفک کئی کئی گھنٹے ٹریفک پھنسی رہتی ہے نیز انتظامیہ‘ پولیس اور متعلقہ اداروں کا پتہ نہیں چلتا۔