سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن 17اگست کو منایا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق ورلڈ تھروبال فیڈریشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن منایا جائیگا جس کی تیاریاں مکمل ہیں اور اس دن ملک بھر میں تھروبال کے نمائشی مقابلے منعقد  کئے جائیں گے۔