اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو21 رنز سے ہرا دیا

 اسلام آباد (پی پی آئی)نیوزی لینڈ نے ہملٹن میں پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ میں آج پاکستان کو اکیس رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی فن ایلن نے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے۔جواب میں پاکستان نے 19.3 اوورز میں 173 رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 66 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے۔نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔