لاہور (پی پی آئی)گو رنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ حکومت خوردنی تیل کی پیداوار میں اضافے کیلئے مراعات دے گی۔انہوں نے یہ بات اتوار کے روز کراچی میں پاکستان خوردنی تیل کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور بیرون ممالک سے مندوبین نے تقریب میں شرکت کی۔