اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے متعدد مقامات پر بند

لاہور (پی پی آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پربند کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے ایم 4 شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند کی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم 5 شیرشاہ سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری گاڑیوں پر آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کااستعمال کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں اور تیزرفتاری سے پرہیز کریں۔