سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد حسن فواد کے خلاف درخواست غیرموثر ہونے پر خارج

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،اسپیشل پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ ریفرنس میں فواد حسن فواد ٹرائل کورٹ سے بری ہو چکے،سپریم کورٹ نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست غیرموثر ہونے پر خارج کی۔