سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا حسان نیازی کو 18اگست کو عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی کو 18اگست کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،جسٹس سلطان تنویر نے حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی پولیس سمیت دیگر فریق آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرائیں۔